Posts

Taajdaar-i Haram

یا مصطفیٰ یا مجتبیٰ، اِرحم لنا اِرحم لنا     (یا مصطفیٰ یا مجتبیٰ، ہم پر رحم کر، ہم پر رحم کر)     ya mustafa ya mujtaba irham lana irham lana     O Mustafa, O Mujtaba, show us mercy     دستِ ہمہ بیچارہ را داماں توئی داماں توئی     جس کو تمام بے چارہ اور بے سہارا لوگ تھامتے ہیں، تو وہ دامن ہے)     dast-i hamah be-chaara ra, daamaan to-yi, daamaan to-yi     Yours is the hand all the helpless and hopeless grasp     من عاصیم من عاجزم من بے کسم، حالِ مرا     (میں عاصی ہوں، میں عاجز ہوں، میں بیکس ہوں، میرے حال کا)     man ‘aasi-yam man ‘aajiz-am man be-kas-am haal-i mara     I am a sinner, feeble and helpless, friendless and destitute, and you     پرساں توئی پرساں توئی     (تو ہی پرساں ہے)     pursaan to-yi pursaan to-yi     Are the only one who cares for me     اے مشک بید عنبر فشاں     ay mushk-bed ‘ambar-fishaan   ...

How to earn money Online or on Internet / Online ya internet per paisa kmana urdu /Hindi

                                              بے روزگاری دنیا کا ایک بہت ہی اہم مسئلہ  رہا ہے  ، خاص طور پر COVI D-19 کے اس دور میں۔ پاکستان میں ، ملازمت کے مواقع کی صورتحال بہت خراب ہے اور ہر کسی کے  بس میں نہیں ہے۔ ہنر مند اور  ماہر پروفیشنل  کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ہر جگہ ملازمت کی تلاش میں سرگرداں نظر آتی   ہے۔ حکومت   پورے  ملک میں بے روزگاری کی ناگفتا بے صورتحال کو بہتر بنانے میں ناکام ہے۔ موجودہ معاشی ابتر صورتحال کی    وجہ سے ، نجی شعبہ ملک کی ایک بہت بڑی آبادی کے لئے ملازمتیں فراہم کرنے کے قابل نہیں ہے۔ زیادہ تر تعلیم یافتہ اور ہنرمند افراد اپنی صلاحیتوں اور   skills   کے مطابق ملازمتیں حاصل  نہیں کر پا رہے   ہیں جس وجہ سے  وہ  بے بسی اور مایوسی کا شکار ہیں۔   ...