How to earn money Online or on Internet / Online ya internet per paisa kmana urdu /Hindi
بے روزگاری دنیا کا ایک بہت ہی اہم مسئلہ رہا ہے ، خاص طور پر COVI D-19 کے اس دور میں۔ پاکستان میں ، ملازمت کے مواقع کی صورتحال بہت خراب ہے اور ہر کسی کے بس میں نہیں ہے۔ ہنر مند اور ماہر پروفیشنل کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ہر جگہ ملازمت کی تلاش میں سرگرداں نظر آتی ہے۔ حکومت پورے ملک میں بے روزگاری کی ناگفتا بے صورتحال کو بہتر بنانے میں ناکام ہے۔ موجودہ معاشی ابتر صورتحال کی وجہ سے ، نجی شعبہ ملک کی ایک بہت بڑی آبادی کے لئے ملازمتیں فراہم کرنے کے قابل نہیں ہے۔ زیادہ تر تعلیم یافتہ اور ہنرمند افراد اپنی صلاحیتوں اور skills کے مطابق ملازمتیں حاصل نہیں کر پا رہے ہیں جس وجہ سے وہ بے بسی اور مایوسی کا شکار ہیں۔ ...